UK_6 100% Pure Leather Bi-fold  Wallets  Color : PURE  BROWN
UK_6 100% Pure Leather Bi-fold Wallets Color : PURE BROWN Original price was: ₨ 2,400.Current price is: ₨ 1,750.
Back to products
RBL Brown ACM
RBL SOLE Brown |ACM | Peshawari Chappal Original price was: ₨ 6,000.Current price is: ₨ 4,500.

Charpai Babies Jhula

(4 customer reviews)

Original price was: ₨ 2,800.Current price is: ₨ 1,499.

DETAIL DISCUSSION:

بچوں کے لیے بہترین جھولا جس میں بچے بہت آرام سے سو سکتے ہیں موسم سردی کا  ہو یا گرمی کا دونوں کے لیے بہت ہی مفید ۔ بڑا اتنا کہ سات آٹھ سال کا بچہ بھی آپ اس میں سلا سکتے ہیں اور چھوٹا اتنا کہ اپنے پاس پرس میں ایک جگہ سے دوسرے جگہ اپنے ساتھ لے جاسکتے ہیں ۔انتہائی یونیک ڈیزائن میں ہاتھوں سے تیار کردہ چار پائی کے ایک سرہانے سے دوسرے سرہانے تک بہت ہی مضبوط جوکہ زیادہ تر دیہاتوں میں اس کا ستعمال ہورہا ہے ۔

5 Items sold in last 3 hours
29 People watching this product now!
Category:
Additional information
color

Black

,

BEIGE

,

Brown

,

Gray

,

Green

,

Maroon

,

Red

Reviews (4)

4 reviews for Charpai Babies Jhula

  1. امین اللہ

    شکریہ رحیم بھائی
    جھولے کی بناوٹ مضبوط ہے اور ڈیزائن بہت پیارا ہے، ہمیں اس سے بہت فائدہ ہوا ہے۔

  2. japar

    میرے بیٹے کو اس میں آرام اور نیند ملتی ہے، اور میں بھی خوش ہوں

  3. Haris

    Thank you Rahim

  4. Sana Ur Rahman

    یہ جھولا خریدنے کے بعد، میرا بچہ پہلے سے زیادہ آرام دہ ہے۔ خوبصورت بھی ہے اور پائیدار بھی، پیسے کا پورا فائدہ ملا
    آللہ اپکے کاروبار میں برکت ڈالیں(آمین)۔

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *